’’تمہارے والد کرپشن کی وجہ سے نوکری سے نکالے گئے‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے عمران خان کے مرحوم والد پر سنگین الزامات عائد کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان اس شخص پر الزام لگا رہے ہیں جن کے والد پاکستان کے سب سے بڑے صنعتکار تھے۔… Continue 23reading ’’تمہارے والد کرپشن کی وجہ سے نوکری سے نکالے گئے‘‘