حکومت نے عید الاضحی پر 4روز کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی ) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عید الاضحی پر 4روز کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی کے موقع پر وفاق کے ماتحت اداروں میں یکم سے چار ستمبر یعنی جمعہ سے پیر تک عید کی تعطیلات ہوں گی۔ یاد رہے… Continue 23reading حکومت نے عید الاضحی پر 4روز کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا











































