مریم اورنگزیب کا سفرنامہ خیبرپختونخواہ ، ایک ارب درخت، 350 ڈیمز، درجنوں تالے ، مریم اورنگزیب کے حیران کن دعوے
پشاور(آئی این پی )وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے خیبر پختونخوا حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ پشاور میں داخل ہوئی تو تبدیلی کو بڑا تلاش کیا لیکن دکھ ہوا، بڑی کوشش کی کہ ایک ارب درختوں کو بھی تلاش کروں، 350 چھوٹے ڈیمز بنانے کا بھی وعدہ کیا گیا… Continue 23reading مریم اورنگزیب کا سفرنامہ خیبرپختونخواہ ، ایک ارب درخت، 350 ڈیمز، درجنوں تالے ، مریم اورنگزیب کے حیران کن دعوے