شمالی علاقہ جات میں سیاحوں کا رش، کتنے لاکھ سیاح پہنچ گئے، حیران کن اعداد و شمار
پشاور(نیوز ڈیسک) عید ختم ہوئی لیکن ناران ، کاغان میں سیاحوں کی آمد جاری ہے۔ تقریباً سات لاکھ سیاح خوبصورت وادیوں میں پہنچ چکے ہیں، پولیس نے مہمانوں کو معلومات کے ساتھ پینے کا پانی، کولڈ ڈرنکس اور بچوں میں چاکلیٹ اور تحائف بھی تقسیم کیے۔ اس موقع پر ڈی پی اومانسہرہ چوہدری احسن سیف… Continue 23reading شمالی علاقہ جات میں سیاحوں کا رش، کتنے لاکھ سیاح پہنچ گئے، حیران کن اعداد و شمار