اوپن یونیورسٹی نے غریب اور مستحق طلبہ کے لئے مالی معاونت/سکالرشپس اسکیمیں متعارف کردی
اسلام آباد (آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے غریب اور مستحق طلبہ کے لئے مالی معاونت /سکالرشپس اسکیمیں متعارف کردی ہیں ٗ مالی معاونت اسکیموں میں فنانشل اسسٹنٹ سکیم ٗ ارن ٹو لرن سکیم ٗ میرٹ سکالرشپ سکیم ٗ سکالرشپ فار ویمن ٗ آؤٹ ریچ سکالرشپ سکیم ٗ فیس انسٹالمنٹ سکیم ٗ فائنل ائیر پراجیکٹ… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے غریب اور مستحق طلبہ کے لئے مالی معاونت/سکالرشپس اسکیمیں متعارف کردی







































