جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

چین سے پاکستان انوکھی سمگلنگ،پارسل سے کیا برآمد ہوا؟ دیکھ کرکسٹم حکام ششدر

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

ملتان (این این آئی)جی پی او ملتان میں چین سے آنے والے پارسل سے پانچ سونے کے بسکٹ نکل آئے جنہیں کسٹم حکام نے قبضے میں لے لیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کسٹم حکام نے بتایا کہ ملتان جی پی او میں ایک پارسل سے پانچ سونے کے

بسکٹ برآمد ہوئے ہیں، یہ سونے کے بسکٹ چین سے ملتان بھیجے گئے اس طریقے سے سونا بھیجنا غیر قانونی ہے، اس لیے انہیں قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ کسٹم حکام نے بسکٹ قبضے میں لینے کے بعد معمول کی قانونی کارروائی کا بھی آغاز کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…