بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا، عائشہ گلالئی کے حق میں فیصلہ سنادیاگیا‎

datetime 22  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عائشہ گلا لئی کو نا اہل قرار دینے کی درخواست خارج ۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عامر فاروق نےتحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی کو نا اہل قرار دینے کی درخواست پر کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوط کر لیا تھا جو کہ اب سنا دیا گیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں درخواست کو نا قابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کی منحرف خاتون رہنما کے خلاف

درخواست گزار نے الیکشن کمیشن، اسپیکر قومی اسمبلی اور عائشہ گلالئی کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ عائشہ گلالئی نے عمران خان پر جھوٹے الزامات لگائے، عوامی مینڈیٹ کی توہین کی گئی۔ عمران خان کے خلاف عدالتی کاروائی کے بجائے صرف الزامات لگائے۔درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ عائشہ گلالئی کو نا اہل قرار دے کر قومی اسمبلی کی سیٹ واپس لی جائے ۔ اب وہ عوامی نمائندگی ایکٹ کے تحت قومی اسمبلی کی سیٹ کی اہل نہیں رہی۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…