وزیر اعظم اور وزیر داخلہ چوہدری نثار آمنے سامنے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ مسلسل خبریں گردش کر رہی ہیں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان حکومت سے ناراض ہیں۔ کیا وہ وزیر اعظم سے دوری اختیار کر رہے ہیں ؟ اگر ایسا ہے تو یہ بہت سنجیدہ معاملہ… Continue 23reading وزیر اعظم اور وزیر داخلہ چوہدری نثار آمنے سامنے