پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

مریم نواز کس طرح اپنے والد کی نا اہلی اور سیاسی زوال کا باعث بنیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 13  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کاضرورت سےزیادہ سیاست میں عمل دخل (ن) لیگ کیلئے درد سر بن گیا۔ ایک موقرقومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نا اہل سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا حد سے زیادہ سیاست میں عمل دخل نواز شریف کی

نا اہلی کا سبب بنا۔ رپورٹ کے مطابق مریم کے سیاست میں ضرورت سے زیادہ عمل دخل کی وجہ سے شریف خاندان کی اکثریت نالاں دکھائی دیتی ہے۔ مریم نواز کے بچگانہ، غیر سنجیدہ اور جلد بازی میں کئے گئے فیصلوں کی وجہ سے شریف خاندان کی خواتین ایک دوسرے کے سامنے اٹھ کھڑی ہوئی ہیں، خاص کر مریم نواز کا میڈیا سیل جو قومی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی میں مصروف ہے اس پر بھی شریف خاندان کی اکثریت شدید ناراض ہے۔ مریم نواز کے نا پختہ فیصلے نواز شریف کی نا اہلی کا سبب بنے اور کلثوم نواز کو این اے 120میں الیکشن لڑوانے کا فیصلہ بھی مریم نواز شریف نے ہی کیا ہے جس پر شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کو شدید تحفظات ہیں اور شریف خاندان میں اس حوالے سے مزید دراڑیں پڑ رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…