منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’پاکستان زندہ باد‘‘پاک، ترک اور سعودی فضائیہ اس وقت اسلام آباد میں کیا کر رہی ہے؟خون گرما دینے والی خبر

datetime 13  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کی فضائیہ نے اسلام آباد میں فضائی کرتب کی ریہرسل کی۔جدید جنگی جہازوں کی گھن گرج نے شہر اقتدار کی فضاوں کو دہلا دیا ، یوم آزادی کی مناسبت سے اسلام آباد میں ایئر شو کی ریہرسل کی گئی،جس میں پاک فضائیہ، سعودی فضائیہ اور ترک فضائیہ کے

جدید جنگی جہازوں نے حصہ لیا۔ فضا میں بل کھاتے ،مختلف فارمیشنز بناتے اور رنگوں کی صورت میں اپنی گزرگاہ کے نشان چھوڑتے طیارے جدھر سے گزر گئے، شہریوں کا لہو گرما گئے۔ پیرا شوٹرزنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا،تینوں برادر اسلامی ممالک کے پائلٹ کل 14اگست کو جڑواں شہروں میں فضائی کرتب دکھاکر اپنی مہارت کا مظاہرہ کریں گے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…