ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

مجھے لگتا ہے کہ اب وزیر اعظم آزاد کشمیر کی باری ہے؟

datetime 13  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(رئیس احمد خان)محمد نوازشریف قائد مسلم لیگ ن کی جانب سے لاہور جلسے میں جب وزیراعظم آزادکشمیر کا نام لیا تو شرکاء نے انتہائی والہانہ انداز میں نعرے بازی کی محمد نوازشریف کی جانب سے آزاد حکومت کی کارکردگی پر بھرپور اعتماد کااظہار کرتے ہوے سابق وزیراعظم نے کہا کہ ایک وزیراعظم کو انہوں نے نااہل قراردیا تو کیا ہوا ہمارے پاس دوسرا وزیراعظم ہے جو ہمارا اپنا ہے۔ نوازشریف نے کہا وزیراعظم آزادکشمیر اچھا کام کررہے ہیں مجھے شک لگتا ہے کہ کہیں ان کی بھی ٹانگیں

نہ کھینچ لی جائیں۔محمد نواز شریف نے کہا کہ نہ صرف میں بلکہ پورا پاکستان آزاد کشمیر کے وزیر اعظم اور عوام کے ساتھ ہے اور وہ وقت بھی جلد آئے گا جب مقبوضہ کشمیر بھی آزاد ہوکرپاکستان کا حصہ بنے گا ۔سابق وزیراعظم پاکستان نے راجہ فاروق حیدر کی کرسی اپنی نشست کے پاس رکھی اور ان سے سرگوشیاں کرتے رہے۔وزیر اعظم آزاد کشمیر جلسہ میں سب سے نمایاں رہے ان کی لاہور آمد پر پنجاب حکومت نے فل پروٹوکول اور سیکیورٹیفراہم کی وہ ریلی کے دوران بھی توجہ کا مرکز بنے رہے‎۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…