ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی تصویرپر سیاہی پھینکنے والا کون نکلا ؟

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی تصویر پر سیاہی پھینکنے والا گرفتار، ن لیگی کارکنوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی محنتوں اور نواز شریف کی تصویر پر سیاہی پھینک کر انہیں مسخ کرنے والے نامعلوم افراد نے ن لیگ کو نہ صرف لاکھوں روپے کا

نقصان پہنچایا ہے ۔ اب خبر یہ ہے کہ شاہدرہ میں نواز شریف کی تصویر پر سیاہی پھینکنے والا ایک شخص لیگی کارکنوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے ۔ پکڑے جانے کے بعد لیگی کارکنوں نے نواز شریف کی تصویر پر سیاہی پھینکنے والے شخص کی خوب درگت بنائی تاہم بعد ازاں اسے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…