بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

’’نواز شریف کا انقلاب سب سے پہلے انہی کو کھائے گا‘‘

datetime 12  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے خون اور سرشت میں بیوفائی شامل ہے، نواز شریف کا انقلاب سب سے پہلے انہی کو کھائے گا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا مریدکے میں نواز شریف کی تقریر پر سخت ترین ردعمل ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے آر وائی سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے سخت ترین ردعمل میں کہا کہ نواز شریف جس

انقلاب کی بات کر رہے ہیں وہ لانے کی ان میں سکت نہیں ، نواز شریف کا انقلاب سب سے پہلے انہی کو کھائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ وفا نبھانے کی بات کرتے ہیں ان کی تاریخ بیوفائی سے بھری پڑی ہے۔ نواز شریف کے خون اور سرشت میں بیوفائی ہے۔ یہ چور لٹیرے ملک کو لوٹ کر کھا چکے ہیں اور اب انقلاب کی باتیں کر رہے ہیں۔ان کو ہمیشہ برے وقت میں انقلاب کیوں یاد آتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…