تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا… Continue 23reading تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے اعلان کردیا











































