بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی کے الزامات کے بعد ۔۔۔۔۔پارٹی میں کتنی خواتین نے ہراساں کئے جانے کی شکایت کی؟عمران خا ن نے بڑا اعتراف کر لیا

datetime 10  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی کے بعد 2 مزید پارٹی خواتین کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بتایا کہ پارٹی میں 2 خواتین کی طرف سے ہراساں کئے جانے کی شکایت منظر عام پر آنے کے بعد فوری کاررروائی کی گئی۔ اس موقع پرچیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ پارٹی میں جب کبھی بھی کوئی ایسا معاملہ آیا تو اس پر انہوں نے فوری ایکشن لیا۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی میں خواتین کے کو ایک خاص مقام حاصل ہے ۔ عائشہ گلالئی کے الزامات کے سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ عائشہ گلالئی کے الزامات کا جواب دینے کے لئے کسی بھی شفاف فورم پر جانے کے لئے تیار ہیں۔ انہوںنے کہا کہ عائشہ کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں اور یہ جھوٹ اور غلط بیانی پر مبنی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…