منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

کتنے آدمی تھے۔۔۔۔؟(ن) لیگ کا لاکھوں جبکہ تحریک انصاف کا 12 ہزار کا دعویٰ ، اصل تعداد کتنی تھی ؟تفصیلات جاری

datetime 10  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نااہل وزیراعظم نواز شریف نے گھر جاتے جاتے پاور شو دکھانے کا تہیہ کرتے ہوئے اسلام آباد سے لاہور بذریعہ جی ٹی روڈ جانے کا فیصلہ کیا۔ اس موقع پر ریلی کے شرکاءکی تعداد پر سب کی نظریں مرکوز ہیں تاہم تعداد کے بارے میں مسلم لیگ (ن) کے دعوﺅں اور تجزیہ کاروں کی رائے میں کافی تضاد پایا جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نااہل سابق وزیراعظم نوازشریف گزشتہ روز جب اسلام آباد کے پنجاب ہاﺅس سے راولپنڈی کے پنجاب ہاﺅس میں پہنچے تو اس موقع پر مسلم لیگ (ن) نے دعویٰ کیا کہ ان کے کارکن لاکھوں کی تعداد میں تھے جبکہ غیرجانبدار ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ تعداد 40 ہزار سے زائد نہ تھی جبکہ پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ یہ تعداد 12 ہزار کے لگ بھگ تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…