کراچی ،پولیس موبائل پرفائرنگ ،4پولیس اہلکارشہید
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں سائیٹ کے ایریامیں پولیس کی موبائل پرفائرنگ سے 4پولیس اہلکارشہیدہوگئے ہیں ،نجی ٹی وی کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیس سائیٹ کے علاقے حبیب کالونی میں پولیس کی موبائل پرافطاری کے وقت فائرنگ کی گئی جس سے 4پولیس اہلکارشہیدہوگئے ،ریسکیوذرائع کے مطابق دوپولیس اہلکارموقع پرشہیدہوگئے جبکہ دوہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑگئے ،شہیدہونے والوں میں ایک… Continue 23reading کراچی ،پولیس موبائل پرفائرنگ ،4پولیس اہلکارشہید