منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ کی ریلی کے دوران حادثہ، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے متعلق خبرنے ہلچل مچا دی

datetime 10  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق مسلم لیگ ن کی ریلی کے دوران نواز شریف کے خطاب کے دوران گاڑی کی چھت سے گر پڑے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق گزشتہ رات راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کی ریلی میں نواز شریف کے خطاب کے دوران گاڑی کی چھت سے نیچے گر گئے۔ خواجہ سعد رفیق

گاڑی کی چھت سے اترنے کی کوشش کر رہے تھے کہ اسی اثنا میں ان کا پائوس پھسل گیا اور وہ اپنے ساتھ ایک پولیس آفیسر کو لیتے ہوئے سڑک پر آن گری۔ سڑک پر گرتے ہی خواجہ سعد رفیق فوراََ اٹھ کھڑے ہوئے اور نواز شریف کے کنٹینر میں چلے گئے۔ حادثے میں خواجہ سعد رفیق اور پولیس افسر دونوں محفوظ رہے اور انہیں کوئی چوٹ نہیں آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…