ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

بم ڈسپوزل سکواڈ راولپنڈی میں نواز شریف کی عارضی رہائش گاہ پہنچ گیا!!

datetime 10  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ریلی کے ہمراہ 11بجے پنجاب ہاؤس راولپنڈی سے روانہ ہوں گے ۔تاہم ریلی سے قبل بم ڈسپوزل سکواڈ کی جانب سے پنجاب ہاؤس کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا ۔ن لیگ کےرہنما اور کارکن اپنے قائد سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب ہاؤس پہنچ رہے ہیں ۔کارکنوں کی نواز شریف کے حق میں نعرے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اس وقت پنجاب ہاؤس میں موجود نہیں ۔ ان کی آمد کے بعد پنجاب ہاؤس سے مشن جی ٹی روڈ کا آغاز ہو گا ۔

قبل ازیں سابق وزیراعظم نواز شریف کا کنٹینر روالپنڈی پنجاب ہاؤس پہنچنے کے بعد مسلم لیگی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ شروع ہواتو زعیم قادری کی گاڑی کو پنجاب ہاؤس کے باہر روک لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ہاؤس کے سکیورٹی گارڈ نے زعیم قادری کو کہا کہ “یہ سعد رفیق کی گاڑی ہے” تاہمزعیم قادری نے کہا کہ ” آ پ کا کیا مسلہ ہے” ، جس کے بعد زعیم قادری اور سیکیورٹی اہلکار کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ بعدازاںزعیم قادری کو پنجاب ہاؤس جانے کی اجازت مل گئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…