اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’نواز شریف کی ریلی عمران خان کو لے ڈوبی‘‘

datetime 10  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی اسلام آباد میں ریلی فلاپ، راولپنڈی میں شو کامیاب رہا، عمران خان کے حلقہ این اے 56میں ن لیگ نے کپتان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، نجی ٹی وی سما کے اینکر ، سینئر صحافی و تجزیہ کار ندیم ملک کے دبنگ تجزئیے نے تحریک انصاف کی آنکھیں کھول دیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سما کے اینکر، سینئر صحافی

و تجزیہ کار ندیم ملک نے نواز شریف کی ریلی میں موجود لوگوں کی تعداد سے متعلق اپنے تجزئیے میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں ریلی میں لوگوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی، سکیورٹی اور میڈیا ٹیموں کو اگر الگ کر دیا جائے تو صورتحال انتہائی دگرگوں تھی ۔ ندیم ملک کا کہنا تھا کہ راولپنڈی میں داخل ہوتے ہی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہو گیا اور کمیـٹی چوک پہنچتے پہنچتے ریلی کی صورتحال انتہائی بہتر تھی جو کہ عمران خان اور تحریک انصاف کیلئے ایک فکر مندی کی بات ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مری روڈ پر واقع کمیٹی چوک حلقہ این اے 56میں آتا ہے جہاں سے عمران خان عام انتخابات 2013میں کامیاب قرار پائے تھے۔ انہوں نے اس حوالے سے مزید کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…