ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی سے نکلتے ہی نواز شریف کے قافلے نے رفتار سو میل فی گھنٹہ تک کیوں بڑھا دی؟

datetime 10  اگست‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی سے نکلتے ہی سابق وزیراعظم نواز شریف کے قافلے نے اپنی رفتار سو میل فی گھنٹہ تک بڑھا دی، سیکیورٹی خدشات کے باعث آخری وقت میں فیصلہ کیا گیا کہ قافلے کی رفتار کو بڑھایا جائے، اس وجہ سے نواز شریف کا کچہری چوک راولپنڈی چوک کا عوامی خطاب بھی ملتوی کر دیا گیا، جلد از جلد اپنے اگلے پڑائو جہلم پہنچنے کیلئے پلان میں تبدیلی کی گئی، نواز شریف راستے میں

لگائے استقبالی کیمپس پر بھی نہ رکے۔ جمعرات کو راولپنڈی کے کچہری چوک سے نکلتے ہی سابق وزیراعظم نواز شریف کے قافلے سے اپنی رفتار تیز کر دی، قافلے نے سو میل سو کی رفتار سے روات کا علاقہ پار کیا،سیکیورٹی حالات کے پیش نظر پلان میں تبدیلی کی گئی، جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ تیزی سے قافلہ لاہور کی جانب روانہ ہو۔ اس موقع پر نواز شریف کا کنٹینر بھی کافی پیچھے رہ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…