بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا، (ن) لیگ کے اہم رہنما وزیر اعظم اور اپنی ہی پارٹی پر برس پڑے

datetime 11  جولائی  2017

نواز شریف نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا، (ن) لیگ کے اہم رہنما وزیر اعظم اور اپنی ہی پارٹی پر برس پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما سابق سینیٹرظفر علی شاہ نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آ نے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں، جیالوں، اراکین صوبائی و قومی اسمبلی کی گردنیں شرم سے جھک گئی ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے لاکھوں، کروڑوں ورکرز اور ایم… Continue 23reading نواز شریف نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا، (ن) لیگ کے اہم رہنما وزیر اعظم اور اپنی ہی پارٹی پر برس پڑے

جے آئی ٹی رپورٹ پر حتمی فیصلہ عدالت عظمیٰ کرے گی

datetime 11  جولائی  2017

جے آئی ٹی رپورٹ پر حتمی فیصلہ عدالت عظمیٰ کرے گی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)جے آئی ٹی کی سفارشات سے قطع نظر عدالت عظمیٰ اس رپورٹ پر حتمی فیصلہ کرے گی، جو کہ بہت ممکن ہے کہ پاناما کیس کے 20اپریل کو سنائے جانے والے فیصلے کی روشنی میں ہو۔روزنامہ جنے کے رپورٹر طارق بٹ کہتے ہیں کہ اصل فیصلے میں دو ممکنہ فیصلوں کی نشاندہی کی گئی… Continue 23reading جے آئی ٹی رپورٹ پر حتمی فیصلہ عدالت عظمیٰ کرے گی

مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیش کردہ دستاویزات جعلی نکلیں

datetime 11  جولائی  2017

مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیش کردہ دستاویزات جعلی نکلیں

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) برٹش ورجن آئی لینڈز(بی وی آئی) نے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے خط کے جواب میں حسب دستور مریم صفدر کی ملکیت انتفاعی کی توثیق کی۔جس نے ان کی جانب سے جے آئی ٹی میں پیش کردہ دستاویزات کا فورنسیک معائنہ بھی کیا اور انہیں جعلی پایا۔ یہ ایسی فرد جرم ہے… Continue 23reading مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیش کردہ دستاویزات جعلی نکلیں

سابق سرکاری ملازمین کیلئے زبردست خوشخبری حکومت نے واجبات دو گنا کر دیئے گئے

datetime 11  جولائی  2017

سابق سرکاری ملازمین کیلئے زبردست خوشخبری حکومت نے واجبات دو گنا کر دیئے گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کو بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے 85سال عمر کے بزرگ پنشنرز کو ڈبل پنشن کے بقایا جات کی مد میں 90کروڑ روپے ادا کر دیئے ہیں، اگلے مرحلے میں 80سالہ پنشنرز کو ادائیگیاں شروع ہوں گی ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے بزرگ پنشنرز کو ڈبل پنشن… Continue 23reading سابق سرکاری ملازمین کیلئے زبردست خوشخبری حکومت نے واجبات دو گنا کر دیئے گئے

احمد پور شرقیہ آئل ٹینکر حادثہ ‘ذمہ دار کون؟ اہم شخصیت نے بڑا عتراف کر لیا!!

datetime 11  جولائی  2017

احمد پور شرقیہ آئل ٹینکر حادثہ ‘ذمہ دار کون؟ اہم شخصیت نے بڑا عتراف کر لیا!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بہاولپور آئل ٹینکر حادثے میں آئی جی موٹرویز شوکت حیات نے موٹروے پولیس کی غفلت کا اعتراف کرلیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں شرکا کو احمد پور شرقیہ میں پیش آنے والے آئل ٹینکر سانحے پر بریفنگ دی گئی۔آئی جی موٹرویز شوکت حیات نے حادثے میں موٹروے پولیس… Continue 23reading احمد پور شرقیہ آئل ٹینکر حادثہ ‘ذمہ دار کون؟ اہم شخصیت نے بڑا عتراف کر لیا!!

پیپلز پارٹی نے بھی وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف جنگ کا طبل بجا دیا، کیا کرنے جا رہی ہے؟

datetime 11  جولائی  2017

پیپلز پارٹی نے بھی وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف جنگ کا طبل بجا دیا، کیا کرنے جا رہی ہے؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد نواز شریف کے الفاظ میرے کانوں میں گونج رہے ہیں۔ جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق واضح بات آ گئی کہ میاں صاحب، ان کی فیملی اور شہباز شریف ملوث نظر آتے ہیں۔ان کا… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے بھی وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف جنگ کا طبل بجا دیا، کیا کرنے جا رہی ہے؟

خیبر پختونخواہ حکومت بازی لے گئی!! پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کونسا کام ہو گیا؟

datetime 11  جولائی  2017

خیبر پختونخواہ حکومت بازی لے گئی!! پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کونسا کام ہو گیا؟

پشاور(این این آئی)پشاور ریپڈ بس ٹرانزٹ منصوبہ کے لیے ٹینڈرز تاریخ میں پہلی بار میڈیا کیسامنے کھول دیئے گئے۔ تیکنیکی جائزے کے بعد فائنل بڈر کا اعلان آج کیا جائے گا۔پشاور ریپڈ بس ٹرانزٹ منصوبے کے لیے مقامی ہوٹل میں ٹینڈرز کے لیے بولی لگائی گئی جس میں چائنیز اورلوکل کمپنیوں نے حصہ لیا۔ بولی… Continue 23reading خیبر پختونخواہ حکومت بازی لے گئی!! پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کونسا کام ہو گیا؟

’’سرکاری ملازمین کی تو موجیں لگ گئیں ‘‘ حکومت کا ایسا اعلان کہ سب خوشی سے جھوم اٹھے

datetime 11  جولائی  2017

’’سرکاری ملازمین کی تو موجیں لگ گئیں ‘‘ حکومت کا ایسا اعلان کہ سب خوشی سے جھوم اٹھے

لاہور (این این آئی) پنجاب میں سکیل ایک تا چار کی 4مرتبہ اگلے سکیل میں پروموشن کی اجازت دے دی گئی ہے۔گورنرپنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔سکیل ایک تا چار ریگولرتقرری کی تاریخ سے سرکاری ملازمین کو 8سالہ،16سالہ،24سالہ اور 30سالہ سروس کی تسلی بخش تکمیل کے بعد ترقی دی جا… Continue 23reading ’’سرکاری ملازمین کی تو موجیں لگ گئیں ‘‘ حکومت کا ایسا اعلان کہ سب خوشی سے جھوم اٹھے

وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم صفدر کی دو بڑی جائیدادوں کی تصدیق، تفصیلات جاری

datetime 10  جولائی  2017

وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم صفدر کی دو بڑی جائیدادوں کی تصدیق، تفصیلات جاری

اسلام آباد (آن لائن)جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے اپنی رپورٹ میں وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم صفدر ہی نیلسن انٹرپرائز لمیٹڈ اور نیسکول لمیٹڈ کی حقیقی مالک ہیں۔ مریم صفدر نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ‘ نیلسن اور نیسکول کی ملکیت کے ذریعے حاصل کی اور انہوں نے سپریم کورٹ میں ٹرسٹی… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم صفدر کی دو بڑی جائیدادوں کی تصدیق، تفصیلات جاری