ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

سعودی عرب کو انکارکرنا نوازشریف کو مہنگا پڑ گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ن لیگ کے اہم رہنما مشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ نواز شریف کو یمن فوج نہ بھیجنے کی سزا دی گئی ۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے مطالبے پر یمن فوج نہ بھیجنا سب کو مشترکہ فیصلہ تھا لیکن حکومت کی جانب سے یمن جنگ میں حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور پاکستان کی فوج وہاں نہیں بھیجی تواس ہی وجہ سے نواز شریف کو سزا دی گئی۔انہوں نے کہا کہ یمن فوج نہ بھیجنے کا فیصلہ مشترکہ فیصلہ تھا

لیکن سزا صرف نواز شریف کو ملی ۔ واضح رہے کہ نواز شریف کے دور اقتدار میں سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد طلب کی تھی جس پر پاکستان کی جانب سے یمن کے معاملے پر سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے سعودی عرب کو انکار کردیاگیاتھا ، پارلیمنٹ نے فیصلہ دیاتھا کہ اس جنگ میں نہ پڑا جائے جس پر حکومت نے سعودی عرب کو انکارکردیا ،یمن کے معاملے پر پاکستان کی شروع سے ہی غیرجانبدار پالیسی ہے اور قطر سمیت دیگر خلیجی ممالک بھی پاکستان کے انکار کی وجہ بنے تھے ۔‎



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…