نواز شریف کن سرکاری اہلکاروں پر مشتمل کون سی پرائیویٹ فورس بنا رہے ہیں؟
سیالکوٹ (آئی این پی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے ایف آئی اے اہلکار نواز شریف کی پرائیویٹ فورس بننے سے باز آجائیں،رکن قومی اسمبلی زاہد بشیر کے بیٹے کی گرفتاری انتقامی سیاست ہے،پنجاب بھر میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں کے خلاف مہم بند کی جائے ۔بدھ کو مطابق بلاول بھٹو نے سیالکوٹ میں پارٹی… Continue 23reading نواز شریف کن سرکاری اہلکاروں پر مشتمل کون سی پرائیویٹ فورس بنا رہے ہیں؟