بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’پانامہ کیا کم تھا کہ اب ڈان لیکس کیس دوبارہ سر اٹھانے کو تیار‘‘ رائو تحسین نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، کیا کرنے جا رہے ہیں؟

datetime 20  جون‬‮  2017

’’پانامہ کیا کم تھا کہ اب ڈان لیکس کیس دوبارہ سر اٹھانے کو تیار‘‘ رائو تحسین نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، کیا کرنے جا رہے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان لیک معاملہ، رائو تحسین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں برطرفی اور انضباطی کارروائی چیلنج کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈان لیک کے اہم کردار وزیراعظم کے سابق انفارمیشن آفیسر رائو تحسین نے برطرفی اور انضباطی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی ہے۔ رائو تحسین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنے… Continue 23reading ’’پانامہ کیا کم تھا کہ اب ڈان لیکس کیس دوبارہ سر اٹھانے کو تیار‘‘ رائو تحسین نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، کیا کرنے جا رہے ہیں؟

’’ن لیگ پر قیامت ٹوٹ پڑی‘‘ اہم رکن اسمبلی نا اہل قرار

datetime 20  جون‬‮  2017

’’ن لیگ پر قیامت ٹوٹ پڑی‘‘ اہم رکن اسمبلی نا اہل قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی ڈگری کیس، ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت بھـٹی نا اہل قرار۔ تفصیلات کے مطابق جعلی ڈگری کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت بھٹی کو نا اہل قرار دیدیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2013کے عام انتخابات میں پنجاب اسمبلی کے… Continue 23reading ’’ن لیگ پر قیامت ٹوٹ پڑی‘‘ اہم رکن اسمبلی نا اہل قرار

آزادی پسند کشمیری کارکن راشد وانی اسلام آباد میں انتقال کرگئے

datetime 20  جون‬‮  2017

آزادی پسند کشمیری کارکن راشد وانی اسلام آباد میں انتقال کرگئے

اسلام آباد (این این آئی)کشمیری آزاد ی پسند کارکن شوکت علی وانی المعروف راشد وانی پیر کو اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے علاقے چوگل ہندواڑہ سے تعلق رکھنے والے راشد وانی نماز مغرب کے بعددماغ کی رگ پھٹنے سے اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ راشد وانی نے اپنی پوری… Continue 23reading آزادی پسند کشمیری کارکن راشد وانی اسلام آباد میں انتقال کرگئے

پاکستانی سیاست کا ’’گاڈ فادر‘‘ اور ’’چھوٹا ڈان‘‘ کون ہے؟ اہم انکشافات

datetime 20  جون‬‮  2017

پاکستانی سیاست کا ’’گاڈ فادر‘‘ اور ’’چھوٹا ڈان‘‘ کون ہے؟ اہم انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گاڈ فادر ہو یا چھوٹا ڈان جے آئی ٹی میں پیش ہوکر عجیب باتیں کرتے ہیں۔ میاں صاحب کو قوم کی فکر نہیں بس پانامہ کمپنیاں بچانا چاہتے ہیں،خان صاحب کی تبدیلی ٹیوٹر تک محدود ہے ۔وہ سندھ حکومت کی… Continue 23reading پاکستانی سیاست کا ’’گاڈ فادر‘‘ اور ’’چھوٹا ڈان‘‘ کون ہے؟ اہم انکشافات

پانامہ کیس کی تحقیقات‘ جے آئی ٹی کا عید کی چھٹیاں نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 20  جون‬‮  2017

پانامہ کیس کی تحقیقات‘ جے آئی ٹی کا عید کی چھٹیاں نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) پانامہ کیس کی تحقیقات‘ سپریم کورٹ سے مزید وقت نہ ملنے پر جے آئی ٹی نے عید کی چھٹیاں نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 7 جولائی تک یہ صرف تحقیقات مکمل کی جائیں گی۔ باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے حکم پر بننے… Continue 23reading پانامہ کیس کی تحقیقات‘ جے آئی ٹی کا عید کی چھٹیاں نہ کرنے کا فیصلہ

’’ہم سی پیک کی نگرانی نہیں کر سکتے ‘‘

datetime 20  جون‬‮  2017

’’ہم سی پیک کی نگرانی نہیں کر سکتے ‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ہائے ویز اینڈ موٹر وے پولیس (این ایچ اینڈ ایم پی) نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی مکمل نگرانی کے حوالے سے اپنی ناکامی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس وسائل اور افرادی قوت کی کمی ہے۔اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں قائم این ایچ… Continue 23reading ’’ہم سی پیک کی نگرانی نہیں کر سکتے ‘‘

زلزلے کےشدید جھٹکے

datetime 20  جون‬‮  2017

زلزلے کےشدید جھٹکے

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے مقامی لوگ شدید خوفزدہ ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سوات ،شانگلہ ،بشام اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے خوفزدہ ہو کر شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں… Continue 23reading زلزلے کےشدید جھٹکے

’’عید سے پہلے عیدی‘‘ بجلی کی قیمت کتنے روپے فی یونٹ کم ہو گئی؟

datetime 20  جون‬‮  2017

’’عید سے پہلے عیدی‘‘ بجلی کی قیمت کتنے روپے فی یونٹ کم ہو گئی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عید سے پہلے ایک اور خوشخبری، نیپرا نے بجلی 1 روپے 90 پیسے سستی کر دی، صارفین کو جون کے بلوں میں ریلیف ملے گا ، کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 90 پیسے فی یونٹ… Continue 23reading ’’عید سے پہلے عیدی‘‘ بجلی کی قیمت کتنے روپے فی یونٹ کم ہو گئی؟

سابق ایس ایس جی کمانڈو سید پرویز مشرف کا ایسا اعلان کہ بھارت ایک بار پھر غصے سے پاگل ہو گیا

datetime 20  جون‬‮  2017

سابق ایس ایس جی کمانڈو سید پرویز مشرف کا ایسا اعلان کہ بھارت ایک بار پھر غصے سے پاگل ہو گیا

دبئی (آئی این پی ) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین اور سابق صدر سید پرویز مشرف نے چیمپیئن ٹرافی جیتنے پر پوری قوم کو مبارکباد پیشکرتے ہوئے کہا ہے کہ سرفراز کی قیادت میں پوری ٹیم نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،سرفراز اور ان کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے،بھارت کو عبرت ناک… Continue 23reading سابق ایس ایس جی کمانڈو سید پرویز مشرف کا ایسا اعلان کہ بھارت ایک بار پھر غصے سے پاگل ہو گیا