ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

توہین عدالت،سعد رفیق بھی پھنس گئے

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔یہ درخواست پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اویس یونس کی جانب سے دائر کی گئی۔درخو است گزار نے موقف اختیار کیا کہ خواجہ سعد رفیق نے 31جولائی کو نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عدلیہ کو شدید

تنقید کا نشانہ بنایا اور ججز کو سازش کا حصہ قرار دے کر عدلیہ کی توہین کی ہے جبکہ مذکورہ نیوز کانفرنس کامقصد عوام کی نظر میں عدلیہ کے وقار کو مجروح کرنا تھا لہٰذا لیگی رہنماء کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے قانون کے مطابق مناسب کارروائی کی جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…