ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

اچانک فیصلہ تبدیل،خصوصی طیارے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے،روانگی کی تیاریاں

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اچانک فیصلہ تبدیل،خصوصی طیارے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے،روانگی کی تیاریاں، تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی کے اہل خانہ اور سامان کی منتقلی کے لئے دوخصوصی طیارے اسلام آباد ایئرپورٹ پرپہنچ گئے ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف کے اہلخانہ اور ان کے

سامان کولاہورمنتقل کرنے کیلئے دو خصوصی طیارے اسلام آبادایئرپورٹ پرپہنچے ہیں ،اس سے قبل نوازشریف کی فیملی کی فوری طورپر اسلام آباد سے منتقلی کی اطلاعات نہیں تھی لیکن اچانک فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے نوازشریف کی روانگی سے قبل ہی ان کی فیملی نے بھی واپسی کا فیصلہ کرلیا نوازشریف بذریعہ جی ٹی روڈ یا موٹر وے جبکہ ان کی فیملی ان خصوصی طیاروں کے ذریعے لاہور روانہ ہوگی ،اطلاعات کے مطابق نوازشریف کی فیملی روانہ ہوگئی ہے۔جبکہ ان کاسامان بھی ایئرپورٹ پرپہنچادیاگیاہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…