پی ایس 114 ضمنی انتخاب کا حیرت انگیز نتیجہ سامنے آ گیا، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج جاری
کراچی (آئی این پی) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 114 میں ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سعید غنی نے 23 ہزار 840 ووٹ لے کر میدان مار لیا،ایم کیوایم پاکستان کے کامران ٹیسوری18 ہزار 106 ووٹ لے کر دوسرے نمبر رہے ،مسلم لیگ (ن) کے علی گجر 5 ہزار 353 ووٹ لے… Continue 23reading پی ایس 114 ضمنی انتخاب کا حیرت انگیز نتیجہ سامنے آ گیا، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج جاری