پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’عمران خان پر الزامات لگانے والی عائشہ گلالئی سابق آرمی چیف کے پاس جا کر انہیں کیا کہا کرتی تھیں ؟ دھما کہ خیز انکشافات

datetime 9  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی اکثر ان کے پاس دبئی جاتی تھیں اور پارٹی بدلنے کے بارے میں کہا کرتی تھیں جس پر انہوں نے عائشہ کو پارٹی بدلنے کی اجازت دے دی تھی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ جب ان کی حکومت ختم ہو گئی تو عائشہ گلالئی اکثر دبئی آتی رہتی تھیں۔

وہ حالات کا تذکرہ کرتے ہوئے پارٹی بدلنے کا کہتی تھیں جس پر اس وقت میں نے کہا کہ اگر آپ جانا چاہتی ہیں تو چلی جائیں۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ وہ عائشہ گلالئی کو بہت ہی قابل عزت سمجھتے ہیں ، کیونکہ عائشہ باصلاحیت ہے،اور بولتی بھی اچھا ہے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی پی ٹی آئی میں آنے سے پہلے سابق صدر پرویز مشرف کے ساتھ تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…