جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

نواز شریف کے پنجاب ہائوس سے جی ٹی روڈ مشن کیلئے نکلتے وقت کیا کام کیا جائے گا؟ اہم انکشاف

datetime 9  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اسلام آباد سے لاہور کے لیے ریلی نکلنے والی ریلی کا وقت تبدیل ہو گیا ہے اور اب نواز شریف12بجے پنجاب ہاوس سے نکلیں گے ،وفاقی کابینہ قرآن کے سائے میں نواز شریف کو رخصت کرے گی جبکہ اس موقع پر بکروں کی قربانی بھی دی جائے گی ۔تفصیل کے مطابق نا اہلی کے بعد آج نواز شریف عوامی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بذریعہ جی ٹی روڈ اسلام آباد سے لاہور کا سفر شروع کریں گے ۔ن لیگ

کی جانب سے پہلے بتا یا گیا تھا کہ نواز شریف صبح 9بجے سے 10بجے کے درمیان پنجاب ہاوس سے نکلیں گے تاہم اب اس منصوبے میں تھوڑی تبدیلی واقع ہوئی ہے جس کے بعد اب نواز شریف 12بجے پنجاب ہاوس سے نکلیں گے اور اس موقع پر بکروں کی قربانی بھی دی جائے گی ۔نواز شریف کے استقبال کے لیے لیگی رہنماؤں کی پنجاب ہاوس آمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پنجا ب ہاوس کے باہر کار کنان بھی بڑی تعداد میں جمع ہیں ا ور پارٹی ترانے بجائے جا رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…