بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کی آبادی کتنی ہے؟مردم شماری کا کام مکمل ،اہم اعلان کردیاگیا

datetime 21  جون‬‮  2017

پاکستان کی آبادی کتنی ہے؟مردم شماری کا کام مکمل ،اہم اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)چیف شماریات آصف باجوہ نے کہاہے کہ مردم شماری کا کام مکمل ہوگیا ہے ٗ اضلاع سے وصول شدہ اعدادوشمار کی ڈیٹا انٹری کا کا م جاری ہے۔ آصف باجوہ کا الیکشن کمیشن کو ملک بھر میں کی جانی والی مردم شماری پر بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مرد م… Continue 23reading پاکستان کی آبادی کتنی ہے؟مردم شماری کا کام مکمل ،اہم اعلان کردیاگیا

مریم نواز نہ اسحاق ڈار، نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 21  جون‬‮  2017

مریم نواز نہ اسحاق ڈار، نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاناماکیس اورموجودہ صورتحال میں وزیراعظم نوازشریف نے بیک فٹ پرآنے کافیصلہ کیاہے ۔یہ دعوی معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کیا۔چوہدری غلام حسین نے کہاکہ معاملہ کچھ یوں ہے کہ جے آئی ٹی اوراس کوبنانے والے کے پیش نظرجب وزیراعظم نوازشریف پیشی… Continue 23reading مریم نواز نہ اسحاق ڈار، نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ حیرت انگیزانکشاف

گارڈ فادر کہنے کا حق کسی کو نہیں!نوازشریف کی حمایت میں جاوید ہاشمی سپریم کورٹ کیخلاف بول پڑے،سنگین الزامات عائد، چیلنج کردیا

datetime 21  جون‬‮  2017

گارڈ فادر کہنے کا حق کسی کو نہیں!نوازشریف کی حمایت میں جاوید ہاشمی سپریم کورٹ کیخلاف بول پڑے،سنگین الزامات عائد، چیلنج کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ پاناماکیس کی تحقیقات کےلئے سپریم کورٹ سب کوطلب کرے تو اصل حقائق سامنے آجائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ آئین کسی کوبھی گارڈفادرکہنے کاحق نہیں دیتا۔نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاکہ نوازشریف کا احتساب ہونا چاہیے مگرزیرسماعت کیس احتساب نہیں۔انہو ں نے کہاکہ سپریم کورٹ ہمارے… Continue 23reading گارڈ فادر کہنے کا حق کسی کو نہیں!نوازشریف کی حمایت میں جاوید ہاشمی سپریم کورٹ کیخلاف بول پڑے،سنگین الزامات عائد، چیلنج کردیا

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 21  جون‬‮  2017

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواکے ضلع سوات اوراس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع سوات اوراس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ،ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 3.4ریکارڈکی گئی ۔زلزلہ جھٹکے محسوس ہوتے ہی عوام میں خوف سے گھروں سے باہرنکل آئے ۔تاہم کسی بھی مالی وجانی… Continue 23reading سوات میں زلزلے کے جھٹکے

چین کے بعد اب روس۔۔۔! شہبازشریف نے سرپرائز دیدیا

datetime 21  جون‬‮  2017

چین کے بعد اب روس۔۔۔! شہبازشریف نے سرپرائز دیدیا

لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چار روزہ دورہ پر 27جون کو روس روانہ ہوں گے۔ بتایا گیاہے کہ مختلف محکموں کے نمائندے بھی اس دورے میں وزیر اعلیٰ کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف اپنے دورہ کے دوران روس کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے جس میں توانائی سمیت… Continue 23reading چین کے بعد اب روس۔۔۔! شہبازشریف نے سرپرائز دیدیا

عید کا چاند،حتمی فیصلہ اب پشاور کا ہوگا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے بھی اعلان کردیا

datetime 21  جون‬‮  2017

عید کا چاند،حتمی فیصلہ اب پشاور کا ہوگا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے بھی اعلان کردیا

پشاور(این این آئی)عیدالفطر کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس اتوار کو پشاور میں ہوگا اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق ملک بھر میں ضلعی اور ذونل کمیٹیوں کا اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوں گے جبکہ مرکزی رویت ہلال… Continue 23reading عید کا چاند،حتمی فیصلہ اب پشاور کا ہوگا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے بھی اعلان کردیا

لاہورماڈل ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ منزہ قتل کا ڈراپ سین ،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 21  جون‬‮  2017

لاہورماڈل ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ منزہ قتل کا ڈراپ سین ،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

لاہور (این این آئی)لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ منزہ قتل کا ڈراپ سین ہو گیا، فرانزک رپورٹ کے مطابق ملازمہ منزہ نے بلیک اسٹون پاڈر کھا کر خود کشی کی ہے۔فرانزک رپورٹ کے مطابق منزہ کے گلاس، کپڑوں اور کاغذ پر بلیک اسٹون پاوڈر لگا ہوا تھا اور جائے وقوعہ سے بھی… Continue 23reading لاہورماڈل ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ منزہ قتل کا ڈراپ سین ،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

پاناما جے آئی ٹی کی ڈیڈ لائن 7 جولائی کو ختم ہو جائے گی

datetime 21  جون‬‮  2017

پاناما جے آئی ٹی کی ڈیڈ لائن 7 جولائی کو ختم ہو جائے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاناما جے آئی ٹی کی ڈیڈ لائن 7 جولائی کو ختم ہو جائے گی۔مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ آنے پر کیا ہوگا ؟ کیا وزیر اعظم کو فوری بری یا نا اہل کر دیا جائے گا ؟ کیا فریقین کو رپورٹ پر مقف پیش کرنے کا موقع ملے گا ؟ کیا سپریم کورٹ… Continue 23reading پاناما جے آئی ٹی کی ڈیڈ لائن 7 جولائی کو ختم ہو جائے گی

حکمران جماعت کوبڑاجھٹکا، ن لیگ کی راولپنڈی سے بڑی وکٹ اُڑگئی

datetime 21  جون‬‮  2017

حکمران جماعت کوبڑاجھٹکا، ن لیگ کی راولپنڈی سے بڑی وکٹ اُڑگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کوبڑادھچکا،الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگری کے معاملے پرپنجاب اسمبلی میں ایم پی اے شوکت بھٹی کاانتخابک کالعدم قراردیدیاہے ۔چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے راولپنڈی کی تحصیل گوجرخان سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے راجہ شوکت بھٹی کونااہل… Continue 23reading حکمران جماعت کوبڑاجھٹکا، ن لیگ کی راولپنڈی سے بڑی وکٹ اُڑگئی