بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کو جہاں لوگوں نے مجبور کیا وہ وہاں کیا کام کریں گے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 9  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما آصف کرمانی نے کہا نواز شریف کاقافلہ پورے عزم کے ساتھ جی ٹی روڈ پر رواں دواں ہو گا،سابق وزیراعظم کے سفر سے متعلق ٹائم فریم نہیں دے سکتے ،ہماری منزل داتا کی نگری ہے اورجہاں رات ہو گی وہیں قیام کر لیں گے .میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف کرمانی کا کہنا تھا عوام اپنے قائد نواز شریف کی جھلک دیکھنے کیلئے نکل آئے ہیں ہر طرف عوام کا ہجوم ہے اورکیمرے کی

آنکھ سب کچھ دکھا رہی ہے ان کا کہنا تھا جی ٹی روڈ پر نواز شریف کا شاندار استقبال کیا جائے گااورچشم فلک نے یہ نظارہ کبھی نہیں دیکھا ہو گا.آصف کرمانی نے کہانواز شریف کہاں کہاں خطاب کریں گے اس کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے جہاں جہاں لوگ مجبور کریں گے سابق وزیراعظم اپنے کارکنوں سے خطاب کر یں گے.انہوں نے کہاہماری سکیورٹی اللہ کی ذات اور پاکستان کے عوام ہیں جبکہ ریلی سے خوفزدہ لوگ افواہیں پھیل رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…