میچ ختم ہونے سے پہلے ہی عمران خان کے بیان نے سب کو حیران کرڈالا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین اورقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے چیمپینزٹرافی کے فائنل کانتیجہ سامنے آنے سے قبل ہی قومی ٹیم کوپیشگی مبارکباددی ہے ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ آج پاکستانی ٹیم نے شاندارکھیل پیش کررہی ہے اورقوم کوخوشخبری دی ہے ۔واضح رہے کہ عمران خان نے اس… Continue 23reading میچ ختم ہونے سے پہلے ہی عمران خان کے بیان نے سب کو حیران کرڈالا