ایک تحریک انصاف سب پر بھاری پڑ گئی،ن لیگ اور پیپلزپارٹی ملکر اب کیا کرنیوالے ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(آئی این پی)حکومتی و اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی میں دوریاں اور تناؤ میں کمی کیلئے مشترک دوست سرگرم ہو گئے ،مل کر سخت ترین حریف جماعت پاکستان تحریک انصاف کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے گا، خاموش مفاہمت کے تحت پاکستان پیپلز پارٹی کو سندھ کے… Continue 23reading ایک تحریک انصاف سب پر بھاری پڑ گئی،ن لیگ اور پیپلزپارٹی ملکر اب کیا کرنیوالے ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات