مزدوروں کو مالکانہ حقوق پر پلاٹوں کی فراہمی،خیبر پختونخواحکومت نے نئی تاریخ رقم کردی
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے مزدوروں کیلئے مختص کالونیوں میں انہیں مالکانہ حقوق پر پلاٹ کی الاٹمنٹ کی منظوری دیتے ہوئے ورکر ویلفیئر بورڈ کو ہدایت کی کہ وہ جلد ازجلد قانونی طریقہ کار کے مطابق مزدوروں کو مالکانہ حقوق پر پلاٹ کی الاٹمنٹ کا طریقہ کار وضع کریں اور الاٹمنٹ کا… Continue 23reading مزدوروں کو مالکانہ حقوق پر پلاٹوں کی فراہمی،خیبر پختونخواحکومت نے نئی تاریخ رقم کردی











































