جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

شہر قائد میں چھ روزہ انسدا د پولیو مہم کا آغاز ہو گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی ) شہر قائد میں چھ روزہ انسدا د پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ،مہم کے دوران188یونین کونسلوں میں22 لاکھ سے زائد 5سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائیں جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں چھ روزہ انسدا د پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے، چھ روز مہم کے

دوران بائیس لاکھ سے زائد پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔مہم188 یونین کونسلوں میں چلائی جائے گی، اس دوران9000 پولیو ٹیمیں ان یونین کونسلز میں پولیو سے بچا کے قطرے پلائیں گی، ٹیم چار افراد پر مشتمل ہو گی، مہم میں ٹیموں کی سیکیورٹی کے لئے

6000 رینجرز اور پولیس اہلکار اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، انسداد پولیو مہم اکیس ستمبر تک جاری رہے گی۔دوسری جانب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کو تحفظات ہیں وہ اسپتال جا کر بچوں کو قطرے پلوائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…