’’پانامہ کیس میں ایک اور تہلکہ خیز موڑ‘‘قطری شہزادے اور جے آئی ٹی میں تندو تیز پیغامات کا تبادلہ
اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) قطری شہزادے کا پاکستانی سپریم کورٹ اور پانامہ جے آئی ٹی کا دائرہ اختیار تسلیم کرنے سے انکار ، پاکستانی شہری نہیں اس لئے کسی پاکستانی قانون کا اطلاق مجھ پر نہیں ہوتا، شہزادہ حماد بن جاسم کا ایک اور خط، جے آئی ٹی کوقطر میں واقع گھر آکر بیان ریکارڈ کرنے… Continue 23reading ’’پانامہ کیس میں ایک اور تہلکہ خیز موڑ‘‘قطری شہزادے اور جے آئی ٹی میں تندو تیز پیغامات کا تبادلہ