اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

’’آپ مجھے اپنا نمبر دے دیں۔۔کیونکہ‘‘مریم نواز نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سے ان کا موبائل نمبر کیوں مانگا؟

datetime 7  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سرگرم ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز سے ٹویٹر پر جب ایک صارف نےکہا کہ اس نے سعودی عرب کی واپسی منسوخ کردی ہے اور گوجرانوالہ میں نوازشریف کا استقبال کرکے ان

سے مصافحہ کرنا چاہتا ہے تو۔تو مریم نواز نے اس کا فون نمبر مانگ لیا اور ساتھ ہی یقین دہانی کرائی کہ لاہور میں نوازشریف سے ان کی خصوصی ملاقات کی کوشش کرینگی۔ٹویٹر پر صارفین نے نوازشریف کےلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا جس کا مریم نواز نے انفرادی طور پر جواب بھی دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…