پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

یہ تب کی بات ہے جب ابھی عمران خان کی ریحام سے شادی نہیں ہوئی تھی کہ ۔۔ عائشہ گلالئی وہ بات سامنے لے آئیں جس کی کوئی بھی توقع نہیں کر رہا تھا

datetime 7  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی سے منحرف ہونے والی رکن قومی اسمبلی عائشہ گل لئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے انہیں شادی کی پیشکش کے پیغامات اس وقت آئے جب ابھی ان کی ریحام خان سے شادی بھی نہیں ہوئی تھی۔ شادی کی پیش کش کے بعد پی ٹی آئی سربراہ انہیں مسلسل غیر اخلاقی پیغامات

بھیجتے رہے ہیںجس پر ان کے والد شمس القیوم وزیر نے بھی نوٹس لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان پیغاما ت میں دھمکیاں نہیں بلکہ غلط زبان اور الفاظ استعمال کرتے تھے۔واضح رہے کہ عائشہ گلا لئی کی جانب سے عمران خان پر الزامات کے بعد قومی اسمبلی کی اخلاقی کمیٹی بن چکی ہے جو معاملے کی تحقیقات کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…