پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں برطانیہ کے ساتھ ہیں، میرکل

datetime 16  ستمبر‬‮  2017 |

برلن(آئی این پی ) جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں برلن حکومت برطانیہ کے ساتھ ہے۔جرمن چانسلر نے لندن میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مزید کہا کہ یورپی ممالک کو مل کر اس چیلنج سے نمٹنا چاہیے۔ لندن کے زیر زمین ٹرین اسٹیشن

میں ہوئے اس دھماکے کی وجہ سے بائیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تاہم اس دھماکے کے محرکات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکے ہیں۔ لندن پولیس کے مطابق وہ اس حملے کو ایک دہشت گردانہ کارروائی کے تناظر میں پرکھنے کی کوشش بھی کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…