منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

سابق نا اہل وزیر اعظم نواز شریف نے عہدے سے ہٹنے کے باوجود کس طرح سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کروا دیں؟

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا جی ٹی روڈ پر متوقع سفر کے باعث سکیورٹی کی صورت حال کو بہتر سے بہتر بنایا جا رہاہے۔سکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے جی ٹی روڈ ک سے ملحقہ ہسپتالوں اورتھانوں سمیت متعدد سرکاری اداروں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم کی سکیورٹی کے حوالے سے آئی جی پنجاب عارف نواز نے صوبے کے آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو سکیورٹی اور ٹریفک پلان کی

تیاری کی ہدایت کردی۔ محکمہ صحت پنجاب نے جی ٹی روڈ سے ملحقہ تمام اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا، ہر ضلع کو تین تین میڈیکل کیمپس کے انعقاد کا حکم بھی دیدیا۔آئی جی پنجاب عارف نواز ویڈیو لنک کانفرنس میں جرائم پیشہ عناصرکیخلاف آپریشنزکو تیز کرنے پر بھی زوردیاہے۔دوسری جانب محکمہ صحت پنجاب نے جی ٹی روڈ سے ملحقہ تمام سرکاری اسپتالوں کو الرٹ جاری کردیا ہے۔بدھ کے روز ان ہسپتالوں میں ڈاکٹرز، سٹاف نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…