منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

سیاست میں ابھی مزید کتنا گند آنے والا ہے؟ کس کس کا راز کھلے گا؟

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ سیاست میں جو گند آیا ہے، وہ بہت چھوٹا ہے، ابھی تو بہت بڑا گند آنے والا ہے، اس گند میں سب کے راز کھلیں گے اور افسوس کی بات یہ ہے کہ ہرگند میں کوئی خفیہ بیوی ہے، کوئی اعلانیہ بیوی ہے اور اسی طرح کے معاملات ہیں۔حامد میر نے کہا ہے کہ بہت اچھی بات ہے کہ عمران خان راضی ہو گئے ہیں اور کہتے ہیں کہ جو بھی

پارلیمانی کمیٹی بنے گی وہ اس کے ساتھ تعاون کریں گے۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ جو کہہ رہے ہیں کہ میں نے عائشہ گلالئی کو کوئی غلط پیغام نہیں بھیجا تو وہ اس پر مطمئن ہیں، مجھے عائشہ گلالئی نے تو وہ پیغام دکھائے جو ان کے موقف کو سپورٹ کر رہے تھے، پھر میں نے اس حوالے سے عمران خان سے بڑی تفصیلی بات کی اور ان کا بھی موقف سنا۔ اگر عمران خان کو پارلیمانی کمیٹی پر اعتراض نہیں ہے تو آپ کو اور مجھے بھی نہیں ہونا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…