اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

نوازشریف کے بعداسحاق ڈارکی بھی چھٹی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 9  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) خلیجی ممالک کے اقاموں کی بنیاد پر وفاقی وزراء خواجہ آصف اور احسن اقبال جبکہ جے آئی ٹی کی تحقیقات کی روشنی میں اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں یہ درخواست شہری محمود اختر کی طرف سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ نون کے دو اراکین اسمبلی خواجہ آصف اور احسن اقبال کے خلیجی ممالک سے اقامے منظر عام پر آئے ہیں،

دونوں اراکین اسمبلی نے ان اقاموں کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کر کے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کی خلاف ورزی کی ہے درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ پانامہ جے آئی ٹی نے اسحاق ڈار کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا ذمہ دار قرار دیا ہے، اسحاق ڈار نے ان اثاثوں کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہیں کیادرخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ خواجہ آصف، احسن اقبال اور اسحاق ڈار کو نااہل قرار دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…