جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

عائشہ گلالئی کے بعد تحریک انـصاف کی ایک اور خاتون رہنما سامنے آگئی۔۔اس بار الزام بیہودہ میسجزبھیجنے کا نہیں بلکہ ۔۔

datetime 9  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک )عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان پر بیہودہ پیغامات بھیجنے کے بعد ملکی سیاست میں شدید ہلچل پیدا ہو چکی ہے اور اسی اثنا میں ایک اور پی ٹی آئی کی خاتون رہنما نے دھماکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ن لیگ کی جانب سے ان سے رابطہ کر کے انہیں عمران خان کے خلاف اکسایا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ وہ بھی عمران خان پر الزامات عائد کریں۔

تحریک انصاف کی خاتون رہنما نادیہ شیر خان کا کہنا ہے کہ ا نہیں ن لیگ کی جانب سے خریدنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہیں ایک نامعلوم کال موصول ہوئی ہے اور پوچھنے پر رابطہ کرنے والے شخص نے بتایا کہ اس کا تعلق ن لیگ سے ہے۔رابطہ کرنے والے شخص نے پیش کش کی کہ اگر وہ بھی عائشہ گلالئی کی طرح عمران خان پر الزامات عائد کریں تو انہیں مکمل معاونت فراہم کی جائےگی۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…