ہزاروں سرکاری ملازمین کی پروموشن ،حکومت نے زبردست خوشخبری سنادی،نوٹیفیکیشن جاری
لاہور (این این آئی) پنجاب میں سکیل ایک تا چار کی 4مرتبہ اگلے سکیل میں پروموشن کی اجازت دے دی گئی ہے۔گورنرپنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔سکیل ایک تا چار ریگولرتقرری کی تاریخ سے سرکاری ملازمین کو 8سالہ،16سالہ،24سالہ اور 30سالہ سروس کی تسلی بخش تکمیل کے بعد ترقی دی جا… Continue 23reading ہزاروں سرکاری ملازمین کی پروموشن ،حکومت نے زبردست خوشخبری سنادی،نوٹیفیکیشن جاری