ہنگو، گشت پر مامور سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، 4اہلکار زخمی
ہنگو(آن لائن)ہنگو کے علاقے اپراورکزئی ایجنسی میں گشت پر مامور سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں4اہلکار زخمی ہوگئے۔ہفتہ کے روز ہنگو کے قریب اپراورکزئی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی گشت پر تھی کہ اچانک سڑک کنارے بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جسکے نتیجے میں زوردار دھماکہ ہوا اور گاڑی میں… Continue 23reading ہنگو، گشت پر مامور سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، 4اہلکار زخمی