’’ہاں ہم نے جے آئی ٹی ممبران کے خلاف یہ کام کیا ہے‘‘ پاکستان کے بڑے خفیہ ادارے کے سربراہ کا سپریم کورٹ میں اعتراف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ جے آئی ٹی ارکان کے صرف کوائف جمع کئے کسی کو ہراساں نہیں کیا، ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان نے سپریم کورٹ میں اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان نے پانامہ جے آئی ٹی کے تحقیقاتی عمل میں رکاوٹ بننے کے الزام کا… Continue 23reading ’’ہاں ہم نے جے آئی ٹی ممبران کے خلاف یہ کام کیا ہے‘‘ پاکستان کے بڑے خفیہ ادارے کے سربراہ کا سپریم کورٹ میں اعتراف