نوازشریف فیصلہ سنتے ہی سخت مایوس ہوگئے،وزیر اعظم ہائوس میں ماحول افسردہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے جیسے ہی پانامہ کیس کا فیصلہ سنایا گیا تو وزیر اعظم ہائوس میں موجود نوازشریف سخت مایوس اور پریشان ہوگئے ۔نوازشریف نے اپنے قریبی رفقا اور وزرا کے ہمراہ فیصلہ سنا۔ وزیر اعظم ہائوس میں ماحول انتہائی افسردہ ہے۔ادھر اٹارنی جنرل نے نجی ٹی وی سے… Continue 23reading نوازشریف فیصلہ سنتے ہی سخت مایوس ہوگئے،وزیر اعظم ہائوس میں ماحول افسردہ





































