جیل میں جب 6دن سے بھوکا تھا تو ایک شخص آیا اور اس نے مجھے کھانا کھلایا
سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے جمشید دستی کو ضمانت کے بعد جیل سے رہا کر دیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل سے رہائی کے وقت ان کے مداحوں اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوںنے اپنے لیڈر کی رہائی پر خوب جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں ۔… Continue 23reading جیل میں جب 6دن سے بھوکا تھا تو ایک شخص آیا اور اس نے مجھے کھانا کھلایا