بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کا اقامہ، ترجمان نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 27  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے ترجمان نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی دوسرے ملک کا اقامہ ، رہائشی پرمٹ یا شہریت نہیں ہے ۔ جمعرات کو وزارت خزانہ سے جاری ایک وضاحتی بیان میں کہاگیا کہ سینیٹر اسحاق ڈار 2002ء سے 2008ء تک متحدہ عرب امارات میں پیشہ وارانہ طورپر فنانشل ایڈوائزر رہے ہیں

اور یہ اس عرصہ کے لئے الیکشن کمیشن ٗٹیکس گوشواروں میں ظاہر بھی کیا گیا ہے۔ اسحاق ڈار نے اپنی پیشہ وارانہ مشاورتی خدمات سر انجام دینے کے لئے آفیشل اقامہ حاصل کیا تھا تاہم 31مارچ 2008ء کو وفاقی کابینہ میں شمولیت سے قبل انہوں نے اس عہدہ سے استعفیٰ دے دیا تھا، اس طرح اقامہ مقررہ مدت ختم ہو گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…